327۔ موجوں سے مقابلہ

مَنِ اقْتَحَمَ اللُّجَجَ غَرِقَ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۳۴۹) جو اٹھتی ہوئی موجوں میں پھلانگتا ہے وہ ڈوبتا ہے۔ انسان کو کسی کام میں ہاتھ ڈالنے سے پہلے اپنی طاقت و تجربہ کو دیکھ لینا چاہیے اور جس چیز کو حاصل کرنا چاہتا ہے اس کے تقاضوں کو سمجھ لینا چاہیے۔ دریا نورد کبھی موجوں سے … 327۔ موجوں سے مقابلہ پڑھنا جاری رکھیں